راحت فتح علی خان اور ساحر علی بگا کے گانے’’ضروری تھا‘‘ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

بدھ 26 اگست 2020 12:44

راحت فتح علی خان اور ساحر علی بگا کے گانے’’ضروری تھا‘‘ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اگست2020ء) گلوکار راحت فتح علی خان اور ساحر علی بگا کے گانے’’ضروری تھا‘‘ نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

(جاری ہے)

گانے کویوٹیوب پر اب تک ایک ارب سے زائد شائقین نے دیکھا ہے۔ پاکستان کا یہ پہلا گانا ہے جسے اتنے زیادہ لوگوں نے دیکھا ہے۔ گانے کے بول خلیل الرحمان قمر نے لکھے ہیں۔

وقت اشاعت : 26/08/2020 - 12:44:56

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :