مہوش حیات، فہد مصطفی کے ساتھ لکس صابن کے اشتہار میں دکھائی دیگی

جمعرات 27 اگست 2020 12:49

مہوش حیات، فہد مصطفی کے ساتھ لکس صابن کے اشتہار میں دکھائی دیگی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 اگست2020ء) اداکارہ مہوش حیات، فہد مصطفی کے ساتھ لکس صابن کے اشتہار میں دکھائی دیں گی۔ لکس صابن نے اپنے نئے جوڑے کا انتخاب کر لیا۔

(جاری ہے)

اب لکس کے نئے ٹی وی کمرشل میں مہوش حیات اور فہد مصطفی دکھائی دیں گے۔ فہد مصطفی فلم’’قائد اعظم زندہ باد‘‘ میں دکھائی دیں گے۔

وقت اشاعت : 27/08/2020 - 12:49:45

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :