کلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم میں کلچرل اینڈ آرٹ اکیڈمی میں داخلوں کا آغاز
پیر 6 جنوری 2014 13:37
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6جنوری 2014ء) الحمرا آرٹس کونسل کے زیر اہتمام کلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم میں کلچرل اینڈ آرٹ اکیڈمی میں داخلوں کا آغاز ہو گیا ۔
(جاری ہے)
داخلہ لینے والوں کو اسٹیج اور ٹی وی ڈرامے کی ڈائریکشن اور پروڈکشن کے ساتھ اداکاری کے کورس بھی کروائے جاتے ہیں اور اس اکیڈمی سے فارغ ہونے والے افراد آج پروڈکشن ادارے چلانے کے ساتھ اداکاری میں بھی اپنے جوہر دکھا رہے ہیں ۔ مذکورہ اکیڈمی میں انسٹریکٹر کے فرائض سینئر ڈائریکٹر قیصر جاوید انجام دے رہے ہیں۔
Famous Showbiz Stars
Ali Kazmi
Saeed Jaffrey
Shehzad Sheikh
Rekha
Lady Gaga
Mustafa Qureshi
Jaimie Alexander
Swara Bhaskar
Evelyn Sharma
Sushmita Sen
Humayun Saeed
Kajal Aggarwal
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل ریسلنگ چیمپینز کے کراچی میں طوفانی مقابلے
-
2001 کی ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہی:پریتی زنٹا
-
اداکارہ ریکھا نے ’’ہیرامنڈی‘‘ میں منیشا کوئرالہ کی اداکاری کو سراہا
-
میڈونا نے برازیل میں ’’مفت کنسرٹ‘‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اداکارابھیشیک ہائوس فل فرنچائز میں واپسی پر خوش
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی