صحیفہ جبار خٹک کی ساڑھی میں ملبوس تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

پیر 7 ستمبر 2020 16:04

صحیفہ جبار خٹک کی ساڑھی میں ملبوس تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 ستمبر2020ء) اداکارہ صحیفہ جبار خٹک کی ساڑھی میں جاری تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

(جاری ہے)

اداکارہ جاری کردہ تصاویر میں کالے رنگ ک ساڑھی میں ملبوس ہیں جس پر سنہرا کام کیا گیا ہے۔ اداکارہ کی اس تصاویرکو خوب سراہا جارہا ہے۔ اداکارہ نئے ڈرامہ سیریل ’’لوگ کیا کہیں گے‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 07/09/2020 - 16:04:43

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :