نعمان اعجاز کے ساتھ کام کرنا باعث فخر ہے، اقرا عزیز

جمعرات 17 ستمبر 2020 11:25

نعمان اعجاز کے ساتھ کام کرنا باعث فخر ہے، اقرا عزیز
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) اداکارہ اقرا عزیز نے کہاکہ اداکار نعمان اعجاز کے ساتھ کام کرنا باعث فخر ہے۔ اقرا عزیز نے نئے ڈرامہ سیریل ’’رقیب سے‘‘ کے سیٹ سے تصویر شیئر کرتے ہوئے کہاکہ وہ بہت خوش قسمت ہیں کہ انہیں اس ڈرامے میں نعمان اعجاز کے ساتھ کام کرتے ہوئے سیکھنے کا موقع ملا۔

(جاری ہے)

انہوںنے مزید کہا کہ سینئر اداکار نے 32 سال تک اس انڈسٹری کی خدمت کی ہے اور وہ ایک نہایت مہربان انسان ہیں، انہوں آج تک ایسا خوش اخلاق اور مزاح سے انسان نہیں دیکھا ہے۔

وقت اشاعت : 17/09/2020 - 11:25:48

Rlated Stars :