ماضی کو ساتھ لے کر چلنے والا انسان کبھی آگے نہیں بڑھ سکتا ، ثنا فخر

جمعرات 17 ستمبر 2020 11:25

ماضی کو ساتھ لے کر چلنے والا انسان کبھی آگے نہیں بڑھ سکتا ، ثنا فخر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) اداکارہ اور ماڈل ثنا فخر نے کہاکہ اپنے ماضی کو ساتھ لے کر چلنے والا انسان کبھی بھی آگے نہیں بڑھ سکتا ہے۔

(جاری ہے)

اگر آپ زندگی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں اپنے مسقتبل کے ساتھ ایماندار رہیں اور ماضی کی یادوں کو ساتھ لے کر چلنے کی بجائے اپنے مستقبل پر فوکس کریں۔

وقت اشاعت : 17/09/2020 - 11:25:48

Rlated Stars :