نیہا راجپوت کا ڈیزائنر رابعہ ظہور کے لیے فوٹو شوٹ

منگل 22 ستمبر 2020 11:50

نیہا راجپوت کا ڈیزائنر رابعہ ظہور کے لیے فوٹو شوٹ
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2020ء) اداکار نیہا راجپوت نے ڈیزائنر رابعہ ظہور کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کروا لیا۔ جس میں انہوں نے مختلف رنگوں کے عروسی لباس زیب تن کر رکھے ہیں ۔

(جاری ہے)

نیہا راجپوت ان دنوں ڈرامہ سیریل’’مورے سیاں ‘‘ میں کنزہ ہاشمی، عزیرجسوال، اسرا غزل اور دیگر کے ساتھ دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 22/09/2020 - 11:50:04