فاطمہ آفندی کا والدہ فوزیہ مشتاق کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار

جمعرات 24 ستمبر 2020 13:08

فاطمہ آفندی کا والدہ فوزیہ مشتاق کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2020ء) اداکارہ فاطمہ آفندی نے اپنی والدہ اور اداکارہ فوزیہ مشتاق کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے والدہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاک ان کی والدہ اک سایہ ان کے سروں پر قائم رکھیں۔ فوزیہ مشتاق نے متعدد ڈراموں میںا داکاری کے جوہر دکھائے جن میں ان کے مشہور ڈرامے ’’بے قصور، ذرا یاد کر، تھوڑا سا آسمان، نصیبوں جلی نرگس اور میرا قصور‘‘ شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 24/09/2020 - 13:08:55

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :