نمرہ خان کا ’’زوہا آن لائن‘‘ کے لئے فوٹو شوٹ جاری

بدھ 30 ستمبر 2020 11:38

نمرہ خان کا ’’زوہا آن لائن‘‘ کے لئے فوٹو شوٹ جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 ستمبر2020ء) اداکارہ نمرہ خان کا ’’زوہا آن لائن‘‘ کے لئے فوٹو شوٹ جاری کردیا گیا۔ جاری فوٹوشوٹ میں اداکارہ گلابی کرتے اور جامنی دوپٹہ اوڑھے ہوئے ہیں ۔ اداکارہ نے یہ فوٹوشوٹ ڈیزائنرکی نئی کلکشن کے لئے مکمل کروایا۔
وقت اشاعت : 30/09/2020 - 11:38:36

Rlated Stars :