فیشن لباس تک محدود نہیں ہوتا ہے، نبیل زبیری

بدھ 30 ستمبر 2020 11:38

فیشن لباس تک محدود نہیں ہوتا ہے، نبیل زبیری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 ستمبر2020ء) اداکار اور ماڈل نبیل زبیری نے کہا فیشن لباس تک محدود نہیں ہوتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ فیشن ہر جگہ موجود ہے آسمان سے لے کر ہم گلیوں تک فیشن کو دیکھ سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

اداکار ڈرامہ سیریل ’’دلربا‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

وقت اشاعت : 30/09/2020 - 11:38:36