بلال اشرف اورارمینہ خان کانیا پراجیکٹ

منگل 13 اکتوبر 2020 11:45

بلال اشرف اورارمینہ خان کانیا پراجیکٹ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2020ء): اداکار بلال اشرف نے کہا وہ جلد نئے پراجیکٹ پر اداکارہ ارمینہ خان کے ساتھ نظر آئیں گے۔

(جاری ہے)

بلال اشرف نے اداکارہ کے ہمراہ جاری وڈیو پیغام میں کہا کہ وہ اداکارہ سے بہت لمبے عرصے بعد مل رہے ہیں اور بہت جلد دونوں نئے پراجیکٹ میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔

وقت اشاعت : 13/10/2020 - 11:45:59

Rlated Stars :