اداکارہ نادیہ علی نے شادی کر کے گھر بسانے کا فیصلہ کر لیا
منگل 11 فروری 2014 14:28
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 11فروری 2014ء) اداکارہ نادیہ علی نے شادی کر کے گھر بسانے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق نادیہ علی آج کل یورپ میں اسٹیج ڈرامہ ” اج رل کے گزاراں گے رات “ میں پرفارم کر رہی ہیں اور پاکستان واپسی کے بعد وہ شادی کے رشتے میں منسلک ہو جائیں گی ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اداکارہ نادیہ علی کے ہونے والے شوہر بزنس مین ہیں ۔ شادی کے حوالے سے دونوں خاندانوں میں بات پکی ہو چکی ہے ۔
Famous Showbiz Stars
Bao asghar
Frida Khanam
Gippy grewal
Ashley Judd
Ryan Hurst
Jessica Brown Findlay
Anweshaa
Neha kakkar
Humayun Saeed
Amrita Arora
Kristanna Loken
Vera Farmiga
Showbiz News In Urdu
-
پروڈیوسر ،ڈائریکٹر شعیب ہاشمی کی برسی 15 مئی کو منائی جائے گی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
اردو کے نامور شاعر اور مزاح نگار سیّد ضمیرجعفری کی 25ویں برسی 12مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
سال مجھے ہندی فلموں سے کوئی آفر ہی نہیں ملی،اداکارہ جیوتیکا
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع