- Home
- شوبز
- گھریلو ملازمین پر تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کیلئے حکومت اقدامات کرے ‘ نادیہ علی ..
گھریلو ملازمین پر تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کیلئے حکومت اقدامات کرے ‘ نادیہ علی
جمعہ 14 فروری 2014 13:22
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروری 2014ء) اداکارہ نادیہ علی نے گھریلو ملازمین پر تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کی بھی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو گھریلو ملازمین پر تشدد کرنے والوں کو کڑی سزا دینی چاہیے تا کہ کوئی اور اس طرح کی حرکت نہ کرے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواتین پر بلا وجہ مظالم کرنیوالے مرد معاشرے کے دیگر افراد کے لئے بھی بدنامی کا باعث ہیں ، اسلام میں مرد اور عورتوں کے حقوق اور ذمہ داریاں بڑی تفصیل سے بیان کی گئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آج کے معاشرے میں مرد وں نے اپنی ذمہ داریاں بھلا دی ہیں اور چند نا اندیش مردوں نے خواتین پر بلا وجہ ظلم ڈھانا معمول بنا لیا ہے ۔ انہوں نے گھریلو ملازمین پر تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو گھریلو ملازمین پر تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات کرنے چاہیے ۔Famous Showbiz Stars
Theo James
Abigail Spencer
Denzel Washington
Tatiana Maslany
Julianne Hough
Hrithik Roshan
Joan Collins
Mehr Hassan
Sushant Singh Rajput
Khalida Riyasat
Aniqa Ali
Ahmed Jahanzeb
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ