گھریلو ملازمین پر تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کیلئے حکومت اقدامات کرے ‘ نادیہ علی
جمعہ 14 فروری 2014 13:22
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14فروری 2014ء) اداکارہ نادیہ علی نے گھریلو ملازمین پر تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کی بھی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو گھریلو ملازمین پر تشدد کرنے والوں کو کڑی سزا دینی چاہیے تا کہ کوئی اور اس طرح کی حرکت نہ کرے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواتین پر بلا وجہ مظالم کرنیوالے مرد معاشرے کے دیگر افراد کے لئے بھی بدنامی کا باعث ہیں ، اسلام میں مرد اور عورتوں کے حقوق اور ذمہ داریاں بڑی تفصیل سے بیان کی گئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آج کے معاشرے میں مرد وں نے اپنی ذمہ داریاں بھلا دی ہیں اور چند نا اندیش مردوں نے خواتین پر بلا وجہ ظلم ڈھانا معمول بنا لیا ہے ۔ انہوں نے گھریلو ملازمین پر تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو گھریلو ملازمین پر تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات کرنے چاہیے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.