فیملی کو نظر انداز کرکے کام کرنے کی قائل نہیں ہیں، ثروت گیلانی

بدھ 2 دسمبر 2020 11:42

فیملی کو نظر انداز کرکے کام کرنے کی قائل نہیں ہیں، ثروت گیلانی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2020ء):اداکارہ ثروت گیلانی نے کم کام کر نے ک وجہ فیملی بتادی۔ انہو ں نے کہاکہ انہیں بہت سے پراجیکٹ کی آفرز ہوتی ہیں لیکن وہ اپنی فیملی کو نظر انداز کرکے کام کرنے کی قائل نہیں ہیں اور ان کی پہلی ترجیح ان کے بچے اور شوہر ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید بتایا کہ انہیں آرٹ سے بہت لگاو ہے اور اس لئے ان کے گھت کی دیواریں مختلف پینٹنگ سے بھری پڑی ہیں اور وہ نئے آرٹسٹ کو لازمی پر وموٹ کرتی ہیں۔

وقت اشاعت : 02/12/2020 - 11:42:01

Rlated Stars :