اب مزید کنواری نہیں ، جیون ساتھی کا انتخاب کرچکی ہوں، آمنہ الیاس

ہفتہ 12 دسمبر 2020 12:01

اب مزید کنواری نہیں ، جیون ساتھی کا انتخاب کرچکی ہوں، آمنہ الیاس
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 دسمبر2020ء) پاکستان کی ٹاپ ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس کے مطابق اب وہ مزید سنگل یا اکیلی نہیں رہیں کیونکہ انہوں نے جیون ساتھی کا انتخاب کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

آمنہ الیاس نے انسٹاگرام پر مداحوں سے سوال و جواب کے ایک سیشن کا انعقاد کیا جس میں انہوں نے مداحوں کے سوالوں کے جواب دیئے۔مداحوں کے جوابات دیتے ہوئے انہوں نے یہ انکشاف کردیا کہ وہ اب مزید کنواری نہیں ہیں بلکہ انہوں نے جیون ساتھی چٴْن لیا ہے۔انسٹاگرام پر آمنہ کے مداح نے اٴْن سے پوچھا کہ کیا وہ کسی کو پسند کرتی ہیں تو اداکارہ کا کہنا تھا کہ جی ہاں اور جس شخص کو وہ پسند کرتی ہیں اس کا نام داور محمود ہے۔

وقت اشاعت : 12/12/2020 - 12:01:22

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :