بچوں کو کرسمس پر تحفہ دینے والے شخص کی مدد کر کے ڈوین جانسن نے لوگوں کے دل جیت لئے
ہفتہ 26 دسمبر 2020 12:06

(جاری ہے)
غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈوین جانسن سے ایک شخص جو کہ کورونا لاک ڈائون کی وجہ سے پیسوں کی تنگی کا شکار تھا، اس نے انٹرنیٹ کے ذریعے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو کرسمس پر تحفہ دینے کے لئے اپنی تمام پسندیدہ چیزیں بیچنا چاہتا ہے، اس کے لئے اس کی مدد کی جائے،جس کے بعد ایک ویڈیو میں ڈوین جانسن نے اس شخص کی بیچنے کے غرض سے پیش کی گئیں تمام چیزیں خریدنے کا اعلان کردیا۔
ڈوین جانسن نے کہا کہ وہ ان کے بچوں کا بھی خیال رکھیں گے جبکہ انہوں نے اس شخص کو اپنی فلم کے سیٹ پر آنے کی دعوت بھی دی۔ایبل نامی شخص نے ڈوین جانسن کی جانب سے کی جانے والی مدد پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Amitabh Bachchan
Tariq rafu
Tom Cruise
Shantel VanSanten
Anthony Michael Hall
Rebecca Ferguson
Leighton Meester
syeda mayra jaffri
Shafqat Cheema
Dana Delany
Abrar Ul Haq
Abbey Lee
Showbiz News In Urdu
-
ًمبینہ زیادتی کیس،ایک ملزم کی عدم موجودگی، رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم نہ ہوسکی
-
رجب بٹ نے مہنگی گاڑیوں اور دولت کی نمائش کی وجہ بتا دی
-
عمران اشرف کے انتقال کی جعلی خبر سوشل میڈیا پر وائرل، اداکار کا بیان سامنے آگیا
-
کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز کی نجی اور سادہ شادی کی پہلی تصویر سامنے آگئی
-
اداکارہ میرا اور ملازمہ کے جھگڑے کی وائرل ویڈیو گزشتہ سال جون کی ہے‘ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز
-
اداکارہ میرا نے ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
پاکستان بہت یاد آرہا ہے، دل چاہتا ہے ہوا میں اڑتی ہوئی وہاں پہنچ جائوں، اداکارہ شبنم
-
مبینہ زیادتی کیس،رجب بٹ سمیت پانچ ملزمان پر فرد جرم 29 اگست کو عائد ہوگی