بچوں کو کرسمس پر تحفہ دینے والے شخص کی مدد کر کے ڈوین جانسن نے لوگوں کے دل جیت لئے
ہفتہ 26 دسمبر 2020 12:06
(جاری ہے)
غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈوین جانسن سے ایک شخص جو کہ کورونا لاک ڈائون کی وجہ سے پیسوں کی تنگی کا شکار تھا، اس نے انٹرنیٹ کے ذریعے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو کرسمس پر تحفہ دینے کے لئے اپنی تمام پسندیدہ چیزیں بیچنا چاہتا ہے، اس کے لئے اس کی مدد کی جائے،جس کے بعد ایک ویڈیو میں ڈوین جانسن نے اس شخص کی بیچنے کے غرض سے پیش کی گئیں تمام چیزیں خریدنے کا اعلان کردیا۔
ڈوین جانسن نے کہا کہ وہ ان کے بچوں کا بھی خیال رکھیں گے جبکہ انہوں نے اس شخص کو اپنی فلم کے سیٹ پر آنے کی دعوت بھی دی۔ایبل نامی شخص نے ڈوین جانسن کی جانب سے کی جانے والی مدد پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایشویا رائے زخمی بازو کے باوجود ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئیں
-
عالیہ بھٹ 100سال تک اداکاری کرنے کی خواہشمند
-
لوگ مجھے انوشکا شرما کی ہمشکل قرار دیتے ہیں، کرن ملک
-
اداکارہ عائزہ خان کے میک اپ نہ کرنے کے دعوے پر مداح حیران
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
ہدائتکار نوید رضا نے ’’ٹائیگر بابا‘‘ کی تکمیل کے بعد،’’گاڈ فادر‘‘ کو ری شیڈول کردیا
-
لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز
-
شوہرنے پہلی ملاقات میں ہی مجھ سے شادی کا فیصلہ کرلیا تھا ، اشنا شاہ
-
سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پربلال قریشی برہم
-
پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کے گھر میں زبردستی گھسنے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار
-
بھارتی اداکارہ یامی گوتم کے ہاں بیٹے کی پیدائش
-
نصیر الدین شاہ نے پاکستانی فلم ’خدا کے لئے‘ کو ایک اہم فلم قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.