آخر میں خوبصورت چہرے کو نہیں خوبصورت دل کو یاد رکھا جاتا ہے، آمنہ الیاس

ہفتہ 13 فروری 2021 12:55

آخر میں خوبصورت چہرے کو نہیں خوبصورت دل کو یاد رکھا جاتا ہے، آمنہ الیاس
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 فروری2021ء) پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ آخر میں ہم سب سے خوبصورت چہرے اور جسم کو یاد نہیں کرتے بلکہ خوبصورت دل اور روح کو یاد کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی اداکارہ آمنہ الیاس نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر کے ساتھ معنی خیز پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ آخر میں سب سے خوبصورت چہرے اور جسم کو یاد نہیں کیا جاتا بلکہ خوبصورت دل اور روح کو یاد کیا جاتا ہے۔آمنہ الیاس کی پوسٹ کو کچھ ہی دیر میں ہزاروں لوگوں نے پسند کیا اور انہیں متعدد کمنٹس بھی لکھے۔

وقت اشاعت : 13/02/2021 - 12:55:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :