جواد احمد نے برابری کے نام سے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا
جمعرات 1 مئی 2014 20:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1مئی۔2014ء)معروف گلوکار جواد احمد نے "برابری" کے نام سے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا۔ ایوان اقبال لاہور میں مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے گلوکار جواد احمد نے کہا کہ مزدور ہمارے ملک کا اثاثہ ہیں ان کے حقوق کی جنگ لڑتے رہیں گئے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ "برابری " کے نام سے سیاسی جماعت قائم کر دی۔ اس سے اب مزدور، طلبہ انجئینرز ملک میں حکمرانی کریں گئے۔ تقریب سے دیگر رہنماوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزدوروں کو تمام سہولتیں فراہم کی جائیں اور ان کے ساتھ ہونیوالی زیادتی اور نااانصافیوں کاسلسلہ بند ہونا چاہیے مزدور کی اجرت اتنی ہونی چاہیے کہ وہ بہتر طریقہ سے زندگی بسر کر سکے۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Taapsee Pannu
Rohan Shankar
Rachel McAdams
Ali Zafar
Suzain Fatima
Iman Ali
Saba Faisal
Samina Ahmad
Shilpa shinde
Gurdas Maan
Arisha Razi
Amy Acker
Showbiz News In Urdu
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ میں کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
الحمراء میں لیبرڈے کی مناسبت سے ڈرامہ ’’اوئے چھوٹے‘‘ پیش کیا گیا