علی ظفر نے بالی ووڈ کی 2نئی فلمیں سائن کرلیں
جمعہ 2 مئی 2014 23:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2مئی۔2014ء)گلوکارو اداکار علی ظفر نے کہا ہے کہ ملک اور بیرون ملک ملنے والی کامیابی صرف اورصرف میری فیملی اورچاہنے والوں کی دعاوٴں کی بدولت مجھے ملی ہیں۔ماڈلنگ، میوزک اوراداکاری کے شعبوں میں کام کرتے ہوئے بہت کچھ سیکھا۔
(جاری ہے)
بالی ووڈ کے معروف فلمساز اداروں کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا اور مستقبل میں بھی بہت سے منفرد اور اچھوتے پراجیکٹس کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کوتفریح فراہم کرنے کا ارادہ ہے۔
ان خیالات کا اظہار علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ بالی ووڈ میں دو نئے پراجیکٹس سائن کیے ہیں جن کو معروف فلمساز ادارے بنانے جارہے ہیں۔ان فلموں میں بھی پہلے کی طرح معمول سے ہٹ کر کرداروں کو ادا کرتا دکھائی دوں گا۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Emily Browning
Lara Flynn Boyle
Morgan Freeman
Lily-Rose Melody Depp
Sakhawat Naz
Divya Dutta
Ainy Jaffri
nadra chaudhry
James Marsden
Hamza Ali Abbasi
Abida Parveen
Kate Hudson
Showbiz News In Urdu
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا