سی پرائم نے نئی مختصر فلم --'دل کیا کری'ریلیز کردی
پیر 1 مارچ 2021 22:49
(جاری ہے)
اس مختصر فلم کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے ایگزیکٹیو پروڈیوسر سیمیں نوید نے کہا،"یہ فلم اس بات کی مکمل عکاسی کرتی ہے کہ جب محبت کے بارے میں خواب دیکھنے کا معاملہ ہو تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ میں کیا خامی ہے، آپ کو خود اپنے اندر اطمینان تلاش کرنا ہوتا ہے۔
کاسٹ اور ٹیم نے اس تصور کو اجاگر کرنے میں بھرپور محنت کی ہے۔"یہ ہلکی پھلکی داستاں دلاورخان نے تحریر کی ہے اور فہیم عنایت، ہاشم افتخار اور افنان احمد صدیقی نے اسے ایزبیسٹوس پروڈکشنز کے بینر تلے پروڈیوس کیا ہے۔ ناظرین کیلئے یہ فلم See Prime کے یو ٹیوب چینل پر دستیاب ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Mukesh tiwari
Jacob Lofland
Michael Keaton
Britney Spears
Imogen Poots
abhijeet bhattacharya
Sadaf Fawad Khan
Mehreen Jabbar
Diane Kruger
Abrar Ul Haq
Akram Udas
Farah Khan
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ