عینک پہن کر دیپیکا کی ماڈلنگ
جمعہ 9 مئی 2014 14:20
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9مئی 2014ء)بالی ووڈ بیوٹی دیپیکا پڈوکون کے فلمی انداز بھارتی میگزینز کو بھی لبھانے لگے، حال ہی میں دیپیکا نے دلکش سن گلاسز پہن کر ایک فیشن میگزین کیلئے فوٹو شوٹ کروایا۔
(جاری ہے)
فلم میں عینک لگائے دیپیکا کو نینا کے روپ میں خوب پذیرائی ملی اور فلم بین یہ جوانی ہے دیوانی کے دیوانے ہوگئے۔ سو معروف فیشن میگزین وگ نے بھی سپراسٹار کو چشمہ پہنا دیا۔
مختلف رنگوں اور ڈیزائنز کے گلاسز پہنے دیپیکا وگ کے اگلے ایڈیشن میں جلوہ گر ہونگی۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Mehmood Aslam
Zulqarnain Haider
Justin Bieber
Johnny Depp
Luke Evans
Khloé Kardashian
Megan Fox
Kirsten Dunst
Aimee Teegarden
faryal mehmood
Shakeel
Zeba Bakhtiar
Showbiz News In Urdu
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا
-
جہاز میں لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا