گھریلو زندگی بڑی پر سکون گزر رہی ہے‘ببرک شاہ

منگل 20 مئی 2014 23:35

گھریلو زندگی بڑی پر سکون گزر رہی ہے‘ببرک شاہ

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مئی۔2014ء)اداکار ببرک شاہ نے کہا ہے کہ شادی کے بعدمیری گھریلو زندگی بڑی پر سکون گزر رہی ہے صحافیوں سے گفتگو کے دوران ببرک نے کہامیری بیوی وفادار، سلیقہ شعار اور با کردار ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میں ذاتی فلم بنار ہا ہوں اور بتدریج شوبز دنیا میں آگے بڑھنے کی کو شش کر رہا ہوں۔

وقت اشاعت : 20/05/2014 - 23:35:26