فوک گائیکی کو کبھی زوال نہیں آسکتا‘ عارف لوہار
منگل 20 مئی 2014 23:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مئی۔2014ء)معروف گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ فوک گائیکی کو کبھی زوال نہیں آسکتا‘ 2010ء میں ایک بار پھر جگنی نے پوری دنیا میں دھوم مچادی‘ فلموں کی صورتحال پر افسوس کے سواء کچھ نہیں کیا جاسکتا۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اپنے والد سے متاثر ہوکر گائیکی کی طرف آیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں سب سینئرز اور جونیئرز کے مزاج کو سامنے رکھ کر گاتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میں گاتے وقت اپنی گائیکی میں مست ہوجاتا ہوں۔ مجھے اداسی والے گیت زیادہ اچھے لگتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپنے والد کا نام روشن کرکے جو خوشی ہوتی ہے اسے الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ فوک گائیکی کے فروغ کیلئے کوشاں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے ملک میں معیاری فلمیں بنیں تو فلمی بحران ختم ہوسکتا ہے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Ayub Khoso
Russell Crowe
Jimmy Khan
Yasir Nawaz Baloch
jamil rizvi
Jordana Spiro
Ali Rehman Khan
Sanam Bukhari
Sooraj R. Barjatya
Lisa Haydon
Elli Avram
Robin Williams
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید