فوک گائیکی کو کبھی زوال نہیں آسکتا‘ عارف لوہار
منگل 20 مئی 2014 23:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مئی۔2014ء)معروف گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ فوک گائیکی کو کبھی زوال نہیں آسکتا‘ 2010ء میں ایک بار پھر جگنی نے پوری دنیا میں دھوم مچادی‘ فلموں کی صورتحال پر افسوس کے سواء کچھ نہیں کیا جاسکتا۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اپنے والد سے متاثر ہوکر گائیکی کی طرف آیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں سب سینئرز اور جونیئرز کے مزاج کو سامنے رکھ کر گاتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میں گاتے وقت اپنی گائیکی میں مست ہوجاتا ہوں۔ مجھے اداسی والے گیت زیادہ اچھے لگتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپنے والد کا نام روشن کرکے جو خوشی ہوتی ہے اسے الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ فوک گائیکی کے فروغ کیلئے کوشاں ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے ملک میں معیاری فلمیں بنیں تو فلمی بحران ختم ہوسکتا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.