اے آر رحمان کو اسٹیج پر دلچسپ صورتحال کا سامنا، ویڈیو وائرل
ہفتہ 27 مارچ 2021 11:38
(جاری ہے)
جہاں خاتون اینکر نے اے آر رحمان کا استقبال تامل میں کرنے کے بعد ہندی میں ایہان بھٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ چنئی میں آپ کا ہردیک سواگت کرتی ہوں۔جس پر اے آر رحمان نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا اور وہ بظاہر حیران رہ گئے اور انھوں نے مسکراتے ہوئے ’ہندی‘ کہا جس کے بعد انہوں نے یہ کہتے ہوئے سٹیج چھوڑ دیا کہ ’کیا میں نے آپ سے پوچھا تھا کہ آپ تامل میں بات کریں گی یا نہیں ‘اس موقع پر سامعین نے اے آررحمان کیلئے خوشی سے نعرہ لگایا اور قہقہے چھوٹ گئے، جس پر خاتون اینکر نے تامل میں گفتگو کرتے ہوئے وضاحت کی کہ انہوں نے تو ایہان بھٹ کو خوش آمدید کہنے کیلئے ایسا کیا تھا۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Hannah Ware
Jennifer Jason Leigh
Mélanie Laurent
Chris Pratt
Shreya Ghoshal
Henry Cavill
Khloé Kardashian
Baber Khan
Lauren Cohan
Zoe Kazan
Joaquin Phoenix
Ali Sethi
Showbiz News In Urdu
-
گلوکارہ ظل ہما کی برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے، سوناکشی کا انکشاف
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
اداکارہ اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بائولر کا نام دے دیا
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید