سخاوت ناز اور امانت چن گوجرانوالہ میں اسٹیج ڈرامہ ” رن مرید “ میں اداکاری کرنے میں مصروف

اتوار 25 مئی 2014 12:21

سخاوت ناز اور امانت چن گوجرانوالہ میں اسٹیج ڈرامہ ” رن مرید “ میں اداکاری کرنے میں مصروف

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25مئی۔2014ء) نامور کامیڈین سخاوت ناز اور امانت چن گوجرانوالہ میں اسٹیج ڈرامہ ” رن مرید “ میں اداکاری کرنے میں مصروف ہیں ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ سخاوت ناز اور امانت چن ان دنوں گوجرانوالہ راکسی تھیٹر میں جاری اسٹیج ڈرامہ ” رن مرید “ میں اداکاری کر ہے ہیں جہاں ان کی پرفارمنس سے ڈرامہ شائقین محظوظ ہو رہے ہیں ۔ ڈرامے کی تحریر و ہدایات بابا شاہد اعجاز کی ہیں ۔

وقت اشاعت : 25/05/2014 - 12:21:08