مخیر حضرات مستحق فنکاروں کی امداد کریں، غزل شاہ

ہفتہ 10 اپریل 2021 20:53

مخیر حضرات مستحق فنکاروں کی امداد کریں، غزل شاہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اپریل2021ء) پاکستان کی نامور ماڈل، اداکارہ و بیوٹی ٹیشن غزل شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ رمضان المبارک مقدس ماہ ہے ہمیں اس ماہ غریبوں کا خاص طور پر خیال رکھنے کی ضرورت ہے مخیر حضرات کو چاہئیے کہ وہ کورونا کے باعث مشکلات کاشکار عوام کی بھرپور مدد کرے انہوں نے مزید کہا کہ حالات دن بدن سنگین ہورہے ہیں جس کے پیش نظر ہمیں ایس او پیز پر عمل کرنے کی ضرورت ہے کئی پراجیکٹس میں کام کرنے میں مصروف ہوں۔
وقت اشاعت : 10/04/2021 - 20:53:58

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :