بابر علی نئے ڈرامہ سیریل ”عشق ہے“ میں جلوہ گر ہوں گے

جمعرات 15 اپریل 2021 11:42

بابر علی   نئے ڈرامہ سیریل ”عشق ہے“ میں جلوہ گر ہوں گے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اپریل2021ء) اداکار بابر علی  نئے  ڈرامہ سیریل ”عشق ہے“ میں جلوہ گر ہوں گے ۔  انہوں نے انسٹاگرام پر   اپنے نئے ڈرامےکی  عکس  بندی  کرواتے ہوئے  تصویر شیئر  کی ۔

(جاری ہے)

ہدایت کار عابس رضا کے اس  ڈرامہ میں بابر علی نئے انداز میں نظر آئیں گےتاہم ابھی ڈرامے کی مزید کاسٹ سے متعلق نہیں  بتایا گیا ۔

وقت اشاعت : 15/04/2021 - 11:42:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :