بابر علی نئے ڈرامہ سیریل عشق ہے میں جلوہ گر ہوں گے

جمعرات 15 اپریل 2021 20:43

بابر علی نئے ڈرامہ سیریل عشق ہے میں جلوہ گر ہوں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اپریل2021ء) اداکار بابر علی نئے ڈرامہ سیریل عشق ہے میں جلوہ گر ہوں گے ۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے نئے ڈرامیکی عکس بندی کرواتے ہوئے تصویر شیئر کی ۔

(جاری ہے)

ہدایت کار عابس رضا کے اس ڈرامہ میں بابر علی نئے انداز میں نظر آئیں گے تاہم ابھی ڈرامے کی مزید کاسٹ سے متعلق نہیں بتایا گیا ۔

وقت اشاعت : 15/04/2021 - 20:43:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :