لڑائی جھگڑو ں سے دور ررہنے کی کوشش کرتی ہوں، نشاء

پیر 19 اپریل 2021 22:07

لڑائی جھگڑو ں سے دور ررہنے کی کوشش کرتی ہوں، نشاء
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2021ء) اداکارہ و ماڈل نشاء چوہدری نے کہا ہے کہ خون خرابے سے نہیں بلکہ انسانوں کو خوش رکھنے سے رب راضی ہوتا ہے، نشاء چوہدری کا کہنا تھا کہ ہر وہ دل جو امن پسند ہے وہ خوشیاں چاہتا ہے اور وہ ایسے پروگراموں کو سراہتا ہے۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ انسانوں کو خوش رکھنے سے ہی رب راضی ہوتا ہے جبکہ خون خرابے سے رب راضی نہیں ہوتا، انہوں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہہم سب ملک میں امن، ترقی اور خوشحالی کے لئے اپنا اپنا کردار ادا کریں۔

وقت اشاعت : 19/04/2021 - 22:07:04