عائزہ خان نے گلدستہ تھامے خوبصورت تصویرکردی

جمعہ 21 مئی 2021 17:08

عائزہ خان نے گلدستہ تھامے خوبصورت تصویرکردی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مئی2021ء) مقبول اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر پھول تھامے اپنی نئی خوبصورت تصویر پرستاروں کیلئے شیئر کردی ہے۔

(جاری ہے)

عائزہ خان نے سائٹ انسٹاگرام پر اپنی نئی خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔تصویر میں عائزہ خان مغربی طرز کا جامنی اور سفید رنگ کا لباس پہنے ہاتھ میں گلدستہ تھامے ایک خاص انداز کے ساتھ مسکراتے ہوئے نظر آرہی ہیں۔یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے عائزہ نے صرف دل والے ایموجی کا استعمال کیا ۔

وقت اشاعت : 21/05/2021 - 17:08:32

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :