ایکشن تھرلر مووی ان چینڈ کا ٹریلر جاری

فلم برطانیہ میں ریلیز ہوچکی ہے جبکہ امریکا میں دو جولائی کو آئے گی

جمعہ 4 جون 2021 12:36

ایکشن تھرلر مووی ان چینڈ کا ٹریلر جاری
لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2021ء) زیر زمین ہونے والی ایک لڑائی میں خاتون جنگجو کی داستان کو ہالی وڈ ایکشن فلم ان چینڈ میں بیان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جستجو ہے بازی لے جانے کی جس کے لیے سخت محنت ہورہی ہے۔ انتقام لینا ہے اٴْن سے جو اسے تباہ کرچکے ہیں۔ ایک معرکہ آرائی ہے جو اس خاتون فائٹر کے مقدر میں لکھ دی گئی ہے جس کا کلائمکس شاندار ہے۔ فلم برطانیہ میں ریلیز ہوچکی ہے جبکہ امریکا میں دو جولائی کو آئے گی۔

وقت اشاعت : 04/06/2021 - 12:36:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :