عائزہ خان نے محبت کیلئے اداکاری کو قربان کردیا

ہفتہ 19 جولائی 2014 15:03

عائزہ خان نے محبت کیلئے اداکاری کو قربان کردیا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19جولائی 2014ء) ماڈل و اداکارہ عائزہ خان نے محبت کیلئے اداکاری کو قربان کرنے کا فیصلہ کرلیا‘ عائزہ خان کی 2013ء میں اپنے کزن دانش تیمور کیساتھ منگنی ہوئی تھی اور دونوں کی منگنی محبت کی بنیاد پر ہوئی تھی اب جبکہ دونوں کی شادی ہونے والی ہے اس موقع پر دانش کے گھر والوں نے عائزہ سے مطالبہ کردیا ہے کہ وہ شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دے ورنہ دانش سے اس کی شادی نہیں کریں گے۔

(جاری ہے)

عائزہ خان جوکہ اداکاری اور دانش دونوں سے بے پناہ محبت کرتی ہیں‘ نے دانش کیلئے اداکاری کو قربان کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

وقت اشاعت : 19/07/2014 - 15:03:30

Rlated Stars :