حریم شاہ کی ترکی میں بالی ووڈ گانوں پر ڈانس کی ویڈیو وائرل

جمعہ 20 اگست 2021 18:41

حریم شاہ کی ترکی میں بالی ووڈ گانوں پر ڈانس کی ویڈیو وائرل
استنبول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2021ء) ٹک ٹاک سٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی ترکی میں بالی ووڈ کے گانے میں ڈانس کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

(جاری ہے)

ویڈیو میں انہوں نے ترکی کے شہر انطالیہ کی خوبصورتی کی تعریف کی اور بتایا کہ وہ اس وقت انطالیہ میں ہی موجود ہیں اور یہاں کا موسم دلکش ہے۔انہوں نے مداحوں کو مشورہ دیا کہ اگر وہ کبھی بھی ترکی آئیں تو انطالیہ ضرور آئیں۔ایک اور ویڈیو میں اداکارہ کے شاہ رخ خان کے گانے پر ڈانس مووز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے ہیں۔

وقت اشاعت : 20/08/2021 - 18:41:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :