
Shahrukh Khan - Urdu News
شاہ رخ خان ۔ متعلقہ خبریں

-
سہانا خان نے مادھوری کو پہلے آپ کہہ کر دل جیت لیے
سہانا خان نے 2023 میں فلم دی آرچیز سے کیا، ان کی اگلی فلم کنگ 2026 میں والد شاہ رخ خان کے ساتھ ریلیز ہوگی
منگل 14 اکتوبر 2025 - -
بوبی دیول اس وقت کئی نئے پراجیکٹس پر کام کر رہے ہیں
تین دہائیوں پر محیط فنی سفر کے باوجود وہ آج بھی نئی توانائی کے ساتھ فلموں اور ویب سیریز میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں
اتوار 12 اکتوبر 2025 - -
مجھے پہلے اپنے لوگوں سے پیار و محبت چاہیے بعد میں کچھ اور ،اداکارہ مومنہ اقبال
میں بھارت نہیں جائوں گی چاہے شاہ رخ خان کے ساتھ فلم کی پیشکش ہی کیوں نہ ہو
اتوار 5 اکتوبر 2025 - -
بھارتی ٹیچر کی دولت میں حیران کن اضافہ، اثاثوں میں شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
اتوار 5 اکتوبر 2025 - -
شاہ رخ کیساتھ فلم کی آفر ہی کیوں نہ ہو، بھارت نہیں جائوں گی،مومنہ اقبال
ہفتہ 4 اکتوبر 2025 -
شاہ رخ خان سے متعلقہ تصاویر
-
رانی مکھرجی کو نیشنل ایوارڈ تاخیر سے ملنے پر والدہ کا رنج
ہفتہ 4 اکتوبر 2025 - -
میں نے سنجے دت کو پشاوری چپل بنواکردی، کاشف خان
جمعہ 3 اکتوبر 2025 - -
شاہ رخ خان پہلی بار ارب پتی کلب میں شامل ہوگئے
بالی ووڈ کے بادشاہ 59 سالہ شاہ رخ خان پہلی بار ارب پتی کلب میں شامل ہوئے ہیں، جن کی دولت 12,490 کروڑ روپے ہے
جمعہ 3 اکتوبر 2025 - -
میں نے سنجے دت کو پشاوری چپل بنواکردی، کاشف خان
مآضی میں 80 مرتبہ بھارت جاچکا ہوں، اس وقت ہم بمبئی ایسے جاتے تھے جیسے آج کل لوگ ناظم آباد جاتے ہیں
جمعرات 2 اکتوبر 2025 - -
شاہ رخ خان پہلی بارارب پتی کلب میں شامل ہوگئے
جمعرات 2 اکتوبر 2025 - -
شاہ رخ 25برسوں میں بھارت کے سب سے نمایاں اداکار بن گئے
یہ رپورٹ جنوری 2000سے اگست 2025کے درمیان ہر سال ریلیز ہونے والی سب سے زیادہ مقبول پانچ بھارتی فلموں پر مبنی ہے
بدھ 1 اکتوبر 2025 -
-
سلمان خان کے لیے برنس روڈ کی بریانی اورحلیم لے جاتا تھا، کاشف خان
بھارت میں اتنا کام کیا ہے، اتنا آج کل کے کسی بھی پاکستانی فنکار نے نہیں کیا ،گفتگو
منگل 30 ستمبر 2025 - -
شاہ رخ کو کانگریس نے نیشنل ایوارڈ کیلئے نظر انداز کیا، بی جے پی رہنما کا الزام
ْہ رخ خان کے نیشنل ایوارڈ جیتنے کے بعد کانگریس اور بی جے پی کے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی ہے
جمعہ 26 ستمبر 2025 - -
33 سال کا انتظارختم، شاہ رخ خان نے بالآخر پہلا نیشنل فلم ایوارڈ حاصل کرلیا
ْ شاہ رخ خان نے فلم جوان میں ڈبل رول کیا تھا اور وہ فلم میں 7 مختلف روپ بدلتے نظر آئے تھے
بدھ 24 ستمبر 2025 - -
شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کا بطور ہدایت کار کیریئر کا آغاز
اتوار 21 ستمبر 2025 - -
شاہ رخ خان اور دیپیکا پڈوکون جلد اپنی چھٹی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے
دیپیکا پڈوکون نے 18 برس قبل شاہ رخ خان کیساتھ فرح خان کی ہدایتکار میں بننے والی فلم اوم شانتی اوم سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا
اتوار 21 ستمبر 2025 - -
اداکار نہیں بننا چاہتا تھا، قسمت اداکاری کے میدان میں لے آئی، شاہ رخ خان
جمعہ 19 ستمبر 2025 - -
آریان کی طرح میں بھی اداکار نہیں بننا چاہتا تھا، شاہ رخ خان کا انکشاف
آریان خان ہر کام خود سیکھ رہے ہیں اور انہیں کبھی مدد کے لیے نہیں کہتے،شاہ رخ
جمعہ 19 ستمبر 2025 - -
پرانی ویڈیو پر فلم سیارہ کے ہیرو اہان پانڈے کو مداحوں نے اگلا شاہ رخ خان قرار دیدیا
سوشل میڈیا صارفین نے انہیں بہت پیارا، ایکسپریشن کنگ اور پیدائشی اسٹار کے القابات سے نوازا
جمعرات 18 ستمبر 2025 - -
کاجول اور ٹوئنکل کھنہ پہلی بار ایک ساتھ نظر آئیں گی نئے شو کا ٹیزر جاری
ْشو کی پہلی قسط 25 ستمبر 2025 کو نشر ہوگی، جبکہ اس کے بعد ہر جمعرات کو نئی قسط پیش کی جائے گی
اتوار 14 ستمبر 2025 -
Latest News about Shahrukh Khan in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Shahrukh Khan. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شاہ رخ خان کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ شاہ رخ خان کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
شاہ رخ خان سے متعلقہ مضامین
شاہ رخ خان سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.