بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن کی طبیعت خراب ہوگئی
منگل 2 ستمبر 2014 13:09
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔2ستمبر 2014ء) بالی ووڈ سپر اسٹار امیتاب بچن موسمی بخار میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد انہوں نے فلم کی شوٹنگ ملتوی کردی۔
(جاری ہے)
71 سالہ بگ بی نے ٹوئٹرپر اپنے مداحوں کو بتایا کہ گزشتہ رات موسمی بخار کے باعث ان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کی وجہ سے وہ فلم ” پیکو” کی شوٹنگ میں بھی حصہ نہیں لے سکے، مداحوں نے بگ بی کی بیماری کی خبر سن کر ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جس پر انہوں نے اپنے مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔
امیتابھ بچن اپنے بیٹے ابھیشک اوربہو ایشوریہ کے ہمراہ ممبئی میں لال باغ چاہ راجا آئے تھے جہاں انہوں نے اپنے مذہبی تہوار کے حوالے سے پوچا پاٹ کی جس کے بعد اچانک ان کی طبیعت خراب ہوگئی۔
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Kapil Sharma
Tahira Syed
Resham
Shreya Ghoshal
Zhalay Sarhadi
Rauf Lala
Alyson Stoner
Sarang Kazi
Arif Lohar
Carly Chaikin
Shazia Manzoor
Imran Ashraf
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ