وکی اور کترینہ کو دو بڑے برانڈز کی جانب سے مہنگے تشہیری معاہدوں کی پیشکش

بدھ 8 دسمبر 2021 23:13

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2021ء) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کو دو بڑے برانڈز کی جانب سے مہنگے تشہیری معاہدوں کی پیشکش ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، کترینہ کیف اور وکی کو دو بڑے نامور برانڈز کی جانب سے برانڈ ایمبیسیڈر بننے کیلئے خطیر رقم کی پیشکش کی گئی ہے۔ان دو بڑے برانڈز میں ایک لگژری پراڈکٹس بنانے والا برانڈ ہے جبکہ دوسرا فٹنس برانڈ ہے۔

وقت اشاعت : 08/12/2021 - 23:13:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :