Alan Ritchson

ایلن رچسن

ایلن رچسن ایک امریکن اداکار، ماڈل اور گلوکار ہیں۔ جو کہ 28نومبر 1984ء میں پیدا ہوئے۔ شوبز کیریئر کا آغاز انہوں نے ماڈلنگ سے کیا اور ان کو بطور ماڈل کی جانا پہچانا جاتا ہے۔ماڈلنگ کے علاوہ انہوں نے فلموں اور ٹی وی سیریلز میں اداکاری بھی کی۔ ان کی فلموں اور ٹی وی سیرلز میں ”سٹیم، ریکس، فائرڈ اپ، لیزر ٹیم، امریکن آئیڈل، نیو گرل، آئی کین ڈو دیٹ، 90210“ وغیرہ شامل ہیں۔

Alan Ritchson is famous Fashion / Hollywood / Television Actor. He has a huge fan following, and his fans want to remain updated about the latest happening in life of Alan Ritchson. You can read latest Alan Ritchson news, articles and photos on this section. Also read about Alan Ritchson scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Alan Ritchson.

ایلن رچسن کی خبریں :

مزید خبریں