زاویار نعمان نے پختہ اداکاری سے ثابت کیا ہے وہ بڑے باپ کا بیٹاہے ‘ ریشم
ان کی اداکاری میں والد کی اداکاری کی جھلک نظر آتی ہے‘اداکارہ کی انٹرویو میںگفتگو
منگل 14 دسمبر 2021 11:56
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ میں نے دیکھا ہے کہ کئی بڑے اداکاروں کے بچے ایوریج کام کرتے ہیں لیکن زاویارنعمان کی اداکاری میں جس طرح کی پختگی نظر آئی ہے اس سے لگتا ہے کہ وہ اگر اسی ڈگر پر چلتے رہے تو اپنے والد کی طرح نام اورمقام حاصل کریں گے۔ ریشم نے کہا کہ میری دعاہے کہ زاویارنعمان کے صاحبزادے اپنے کرئیر میں بھرپور کامیابی حاصل کریں ۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Tahir shah singer
Claire Forlani
Taylor Momsen
Vinod Khanna
Komal Rizvi
Arjun Kapoor
Moammar Rana
Ashir Azeem
Rasheed Naz
Mark Harmon
Milo Ventimiglia
Nida Yasir
Showbiz News In Urdu
-
شاہ رخ خان کی دیپیکا پڈوکون کی نومولود بیٹی کو دیکھنے کیلئے ایچ این ریلائنس فائونڈیشن ہسپتال آمد
-
حاسدین کبھی کامیابی حاصل نہیں کرتے، اداکارہ خوشبو
-
کبھی سوچا بھی نہ تھا راجیش کھنہ کی بیٹی سے میری شادی ہوگی: اکشے کمار
-
سیاست میں انٹری ، وجے نے آخری فلم سائن کرلی
-
اداکارعمران خان کی واپسی ، عامر خان نیٹ فلکس کیلئے کامیڈی فلم بنائیں گے
-
2200 کروڑ کا آن لائن فراڈ : بھارتی اداکارہ شوہر سمیت گرفتار
-
سونم کے سسر نے بیٹے اور بہو کیلئے لندن میں 231 کروڑ کا عالیشان گھر خرید لیا
-
عائشہ عمریا کوئی اور! نامناسب لباس میں ڈانس ویڈیو وائرل