سشمیتا سین نے دو بیٹیوں کے بعد اب تیسرا بیٹا گود لے لیا
سشمیتا سین نے بچے کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز بنوائیں جس کے بعد یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
جمعرات 13 جنوری 2022 12:08

(جاری ہے)
سشمیتا سین نے بچے کے ساتھ بھی تصاویر اور ویڈیوز بنوائیں جس کے بعد یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور بھارتی میڈیا میں کہا جانے لگا کہ اس بچے کو سشمیتا سین نے گود لیا ہے اور یہ ان کا تیسرا بچہ ہے۔
تاہم یہ افواہیں سچ نہیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریسٹورنٹ کے باہر سشمیتا سین جس بچے کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز بنواتی ہوئی نظر ا?ئیں وہ ان کا گود لیا ہوا بچہ نہیں ہے بلکہ ان کی دوست کا بچہ ہے۔واضح رہے کہ سشمیتا سین نے حال ہی میں اپنے بوائے فرینڈ روہمن شال کے ساتھ علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔ سشمیتا سین نے دو بچیوں کو گود لیا ہے اور وہ دونوں کی بطور سنگل ماں پرورش کررہی ہیں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Hassan Ahmed
A Nayyar
Gary Oldman
Shehzad Roy
Matthew Perry
Shaista Jabeen
Vishal Bajaj
Minal Khan
James McAvoy
Tom Hanks
Rasheed Naz
Tariq rafu
Showbiz News In Urdu
-
مومنہ میری ریڈ لائن ، شادی سے پیچھے نہیں ہٹا تو میرے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی گئی، حمزہ حبیب
-
طویل ،کامیاب کیریئر کے باوجود مجھے اب تک کسی بڑے قومی اعزاز کے لیے منتخب نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے،عثمان پیرزادہ
-
نادیہ خان کی ٹیلی فلم میں اوور ایکٹنگ پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید
-
فضا علی کی کمار سانو کے کنسرٹ سے وائرل ہونیوالی ویڈیوز پر صارفین کی تنقید
-
ادا کار طلعت حسین کی برسی منگل کو منائی گئی
-
ٴ کراچی (آن لائن) معروف اینکر اور اداکار توثیق حیدر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دو بڑے شہروں لاہور اور کراچی کا موازنہ اکثر کیا جاتا ہے تاہم ایک چیز ہے جس میں آپ کراچی کو نہیں ہرا سکتے۔ وہ ہے کراچی اور ..
-
لاہور (آن لائن) پاکستان شوبز انڈسٹری کے اسٹار ببرک شاہ نے کہا ہے کہ علیحدگی کے باوجود میری اور وینا ملک کی ایک پراپرٹی ابھی بھی مشترکہ ہے ۔ اپنے ایک انٹرویو میں ہوئے ببرک شاہ نے اپنی اور وینا ملک ..
-
ق*معروف گلوکار ملک آصف شہزادنے اپنا عیدکا خصوصی ویڈیو’’عیدتے آجا‘‘ مکمل کرلیا