Sophie Choudry

Sophie Choudry is famous Bollywood / Music / Television Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Sophie Choudry. You can read latest Sophie Choudry news, articles and photos on this section. Also read about Sophie Choudry scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Sophie Choudry.

صوفی چوہدری

Sophie Choudry صوفی چوہری 8فروری 1982ء میں لندن میں پیدا ہوئیں۔ صوفی چوہدری MTV انڈیا کی سابقہ میزبان ہیں۔ اور اس وقت بالی وڈ فلم انڈسٹری میں سرگرم عمل ہیں۔ ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے صرف 12سال کی عمر میں گلوکاری کا آغاز کیا۔ 2002ء میں صوفی ممبئی انڈیا آ گئیں اور MTV کے ساتھ منسلک ہوئیں۔جس کے بعد ان کے مقبولیت میں بے پناہ اضافہ ہوا۔ بعد میں انہوں نے بالی وڈ فلم انڈسٹری میں قدم رکھا اور کئی کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ صوفی چوہدری کی مشہور فلموں میں ”شادی نمبر 1، پیار کے سائیڈ افیکٹس، آئی سی یو، ہائی بے بی، سپیڈ، کڈنیپ، اور آپ دیکھیں ذرا“ وغیرہ شامل ہیں۔

Sophie Choudry News

Browse More News