اگر انسان ماضی میں کھویا رہے تو وہ کبھی بھی آگے نہیں بڑھ سکتا ‘ریشم
آپ کے پاس جو موجود ہے اس پر راضی ہو جائیں زندگی سکون میں آجائیگی‘ انٹر ویو
بدھ 26 جنوری 2022 12:15
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ جن لوگوں کا خدا کی ذات پر توکل ہوتا ہے وہ کبھی مایوس نہیں ہو تے ، ہمیں آنے والے کل کی فکر نہیں کرنی چاہیے بلکہ محنت کر کے رب کی ذات پر بھروسہ کرنا چاہیے ۔
انہوں نے کہا کہ انسان کو نیک نیت ہونا چاہیے اور کوشش کرنی چاہیے کہ آپ کی ذات سے کسی دوسرے کو دکھ نہ پہنچے۔ آپ دوسروں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے والے بن جائیں آپ کیلئے کہاں کہاں سے آسانیاں پیدا ہوں گی وہ آپ کے گمان میں بھی نہیں ہوگا ۔ ریشم نے کہا کہ انسان کو اپنے ماضی میں نہیں کھویا رہنا چاہیے بلکہ آگے بڑھنا چاہیے لیکن یہ ضرو ہے کہ ماضی سے سبق ضرور سیکھے اور غلطیوں کو نہ دہرائے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Michelle Monaghan
Saheefa Jabbar Khattak
Aimee Teegarden
Meryl Streep
Alamzeb Mujahid
Shahid Kapoor
Tamara Taylor
Wajahat Rauf
Olga Kurylenko
Robert Redford
Brie Larson
Tilda Swinton
Showbiz News In Urdu
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
فہد فاصل نے رنبیر کپور کو بھارت کا بہترین اداکار قرار دیدیا