میگا ڈرامہ سیریل ” منکر “ کی ریکارڈنگ کا سلسلہ جاری

بدھ 24 ستمبر 2014 13:04

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء) میگا ڈرامہ سیریل ” منکر “ کی ریکارڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ، گزشتہ روز ڈرامے کی ریکارڈنگ میں سینئر اداکار قوی خان ، مریم نفیس ، ندا خان ، احمد علی ، عثمان خالد بٹ ، محمود اختر ، سلیم ظفر ، ماہ جبیں نے حصہ لیا اور اپنے سین عکسبند کروائے ۔

(جاری ہے)

” منکر “ بڑی کاسٹ کی ڈرامہ سیریل ہے جس کے رائٹر ندیم اور ڈائریکٹر ندیم صدیق ہیں ۔

وقت اشاعت : 24/09/2014 - 13:04:28

Rlated Stars :