طلاق اداکاروں کیلئے بھی معمولی بات نہیں ہوتی، یہ تکلیف دہ عمل ہے، فاطمہ آفندی
سجل اور احد کے مداح تکلیف سے گزرنے والے جوڑے کو کچھ وقت اکیلے رہنے دیںاور ہمدردی کا اظہار کریں،اداکارہ
جمعہ 25 مارچ 2022 16:41

(جاری ہے)
اٴْنہوں نے لکھا کہ’عام لوگوں کی بھی طلاق ہوجاتی ہے اور ایسے ان کے لیے رشتے داروں کے طلاق کے بارے میں کئے جانے والے سوالات انتہائی تکلیف دہ ہوتے ہیں‘۔اٴْنہوں نے لکھا کہ’لیکن ایک اداکار کے لیے پوری دنیا ہی جیوری بن جاتی ہے‘۔فاطمہ آفندی نے سجل اور احد کے مداحوں سے اپیل کی کہ’ برائے مہربانی اس تکلیف سے گزرنے والے جوڑوں کو کچھ وقت اکیلے رہنے دیں‘اٴْنہوں نے مزید لکھا کہ’یہ مشکل وقت ہے تو تھوڑی ہمدردی کا اظہار کریں‘۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Natasha Lyonne
Sahira Kazmi
Martin Garrix
Daniel Day-Lewis
Huma Mir
A.R Rahman
Hadiqa Kiani
Vanessa Ray
Chris Pratt
Anoushay Abbasi
syra shehroz
fauzia chaudhry
Showbiz News In Urdu
-
کریتی سنن مبینہ بوائے فرینڈ کیساتھ کرکٹ میچ دیکھنے اسٹیڈیم پہنچنے پر تصاویر وائرل
-
جوا ایپ پروموشن کیس :ٹک ٹاکر اقراء کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم
-
یوٹیوبرعلی حیدرآبادی کی عبوری ضمانت میں 27 جولائی تک توسیع
-
اداکارہ مومنہ اقبال تنازعہ: جسٹس آف پیس کا اندراج مقدمہ کا حکم معطل
-
بھارت نہیں چاہتا پاکستانی مواد کو نیٹ فلکس پر رسائی ملے، فیصل قریشی
-
گزشتہ نسل نے مصنوعی ذہانت کی سہولت کے بغیر اپنی تعلیم مکمل کی،عائزہ خان
-
مخالفین نے مجھے نشانہ بنانے کیلئے مہم چلائی جب کچھ نہ بچا تو 6سال پرانی نصیرالدین شاہ کی ویڈیو دوبارہ وائرل کر دی، انوپم کھیر
-
عریشہ رضی خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش، نام امائرہ انصاری رکھ لیا