خوبرو اداکارہ پرینیتی چوپڑہ26برس کی ہو گئی
بدھ 22 اکتوبر 2014 14:09
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 اکتوبر۔2014ء)بالی ووڈ فلم انڈسٹری کی مشہور ادکارہ پرینتی چوپڑا 26برس کی ہو گئیں-وہ رواں برس اپنی چھبیسویں سالگرہ نہیں مناسکیں کیونکہ ان دنوں وہ اپنی نئی آنے والی فلم کل دل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں لہذا اس برس انہوں نے سالگرہ کے حوالے سے کوئی تقریب منعقد نہیں کریں گی۔پرینتی چوپڑا نے اپنے کیرئیر کا آغاز تین سال قبل فلم لیڈیز ورسز وکی بہل سے کیا تھا۔
اسکے بعد فلم ”عشق زادے“ میں اپنی اداکاری کے جوہر دیکھا کر فلمی مداحوں کو اپنا عاشق بنالیاہے۔ اس کے علاوہ فلم شدھ دیسی نے انہیں شہرت کی منزلوں پر پہنچا دیا۔پاکستانی ہیرو علی ظفر اور رنویر سنگھ نے سالگرہ کی مبارک بات پیش کرتے ہوئے نیک تمناوٴں کا اظہار کیا ہے۔انتہائی کم وقت میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا 22 اکتوبر کو اپنی چھبیسویں سالگرہ منارہی ہیں۔(جاری ہے)
Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Neeli
Lena Headey
Juno Temple
Aamir Khan
Karan Singh Grover
Anne Hathaway
Ethan Hawke
Sila Hussain
Arjumand Rahim
Maya Ali
Cobie Smulders
Meagan Good
Showbiz News In Urdu
-
عراقی ٹک ٹاک سٹار ام فہد کوقتل کر دیا گیا
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
فن کے ذریعے بچوں کی تربیت ہماری بنیادی ذمہ داری ہے، طارق علی بسرا
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
شوٹنگ میں مصروف پریانکا چوپڑا کا میٹ گالا میں شرکت کرنے سے انکار
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، نہیں چاہتی کبھی اس مرحلے سے گزروں، حنا آفریدی
-
شروتی ہاسن اور دوست سنتانو ہزاریکا کا بریک اپ ہوگیا
-
60 سالہ خاتون نے 'مس یونیورس بیونس آئرس' کا ٹائٹل جیت لیا