ہیپی اینڈنگ کا رومانوی گیت ریلیز کر دیا گیا،فلم 28 مارچ کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی

جمعرات 30 اکتوبر 2014 11:59

ہیپی اینڈنگ کا رومانوی گیت ریلیز کر دیا گیا،فلم 28 مارچ کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30 اکتوبر۔2014ء) بالی ووڈ فلم ہیپی اینڈنگ کا رومانوی گیت ریلیز کردیاگیا ،گیت میں سیف علی خان اور ایلینا ڈی کروزمحبت کی وادیوں کھوئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس رومانوی گیت میں اایلینا ڈی کروز دل کی الجھی الجھی باتوں کو سلجھانے کی کوشش کررہی ہیں۔ جبکہ سیف علی خان ایلینا ڈی کے عشق میں سب کچھ کھوبیٹھے ہیں۔رومانٹک اور شرارتوں سے بھری فلم ہیپی اینڈنگ 28مارچ کو سینماء گھروں پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 30/10/2014 - 11:59:10

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :