- Home
- شوبز
- زندگی میں بہت دکھ دیکھے ہیں ،اللہ سے دعا ہے باقی زندگی ہنسی خوشی اور آسودگی سے گزرے ‘ شبنم مجید
زندگی میں بہت دکھ دیکھے ہیں ،اللہ سے دعا ہے باقی زندگی ہنسی خوشی اور آسودگی سے گزرے ‘ شبنم مجید
ہفتہ 8 نومبر 2014 12:12
لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8نومبر 2014ء)گلوکارہ شبنم مجید نے کہا ہے کہ زندگی میں بہت دکھ دیکھے ہیں اللہ سے دعا کرتی ہوں کہ باقی زندگی ہنسی خوشی اور آسودگی سے گزرے ،اداکاری کے شعبے میں جانے کی خواہش نہیں ،گلوکاری کے میدان میں ہی نام پیدا کر لوں تو یہی بڑی بات ہو گی ۔ ” اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔
(جاری ہے)
8نومبر 2014ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے گلوکارہ نے کہا کہ اپنی مختصر زندگی میں بہت صدمے برداشت کر لئے ہیں اور اب خدا سے دعا کرتی ہوں کی باقی کی زندگی خوشی کے ساتھ گزرے ۔
شبنم مجید نے مزید کہا کہ کبھی اداکاری کے شعبے میں جانے کا نہیں سوچا میں اپنے ہی شعبے میں رہ کر نام پیدا کرنا چاہتی ہوں اور اسکے لئے بھرپو رمحنت کر رہی ہوں۔ پاکستان نے گلوکاری کے میدان میں بڑے نام پیدا کئے ہیں میری خواہش ہے کہ میرا نام بھی اسصف میں شامل ہو جائے۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Sean Young
Rob Lowe
Kel Mitchell
Ksenia Solo
Naheed Akhtar
Aditi Rao Hydari
Wali Khan
Arzo Khan
Colin Hanks
Kate Beckinsale
Linda Cardellini
sarah khan (pak)
Showbiz News In Urdu
-
معروف ٹی وی میزبان میزبان ،اداکار اور شاعر طارق عزیز کی سالگرہ (کل) منائی جائے گی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
گلوکارحبیب رحمن کا گانا میرے ڈھولے جیا کی لانچنگ تقریب الفلاح تھیٹر لاہور میں منعقد کی گئی
-
گلوکارہ امن علی کا نیا ویڈیو سونگ’’چٹا چٹا ڈھولا‘‘ ریلیز کردیاگیا
-
گلوکارافی جان نے اپنا نیا گانا’’پیار وچ دل ٹٹنے دا‘‘ ریکارڈ کروادیا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج