زندگی میں بہت دکھ دیکھے ہیں ،اللہ سے دعا ہے باقی زندگی ہنسی خوشی اور آسودگی سے گزرے ‘ شبنم مجید
ہفتہ 8 نومبر 2014 12:12
لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8نومبر 2014ء)گلوکارہ شبنم مجید نے کہا ہے کہ زندگی میں بہت دکھ دیکھے ہیں اللہ سے دعا کرتی ہوں کہ باقی زندگی ہنسی خوشی اور آسودگی سے گزرے ،اداکاری کے شعبے میں جانے کی خواہش نہیں ،گلوکاری کے میدان میں ہی نام پیدا کر لوں تو یہی بڑی بات ہو گی ۔ ” اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔
(جاری ہے)
8نومبر 2014ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے گلوکارہ نے کہا کہ اپنی مختصر زندگی میں بہت صدمے برداشت کر لئے ہیں اور اب خدا سے دعا کرتی ہوں کی باقی کی زندگی خوشی کے ساتھ گزرے ۔
شبنم مجید نے مزید کہا کہ کبھی اداکاری کے شعبے میں جانے کا نہیں سوچا میں اپنے ہی شعبے میں رہ کر نام پیدا کرنا چاہتی ہوں اور اسکے لئے بھرپو رمحنت کر رہی ہوں۔ پاکستان نے گلوکاری کے میدان میں بڑے نام پیدا کئے ہیں میری خواہش ہے کہ میرا نام بھی اسصف میں شامل ہو جائے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.